سوال: حضرات علمائے کرام، میں نے اپنی زمین موبائل ٹاور والوں کو کرایہ پر دی ہے جس میں تین کمپنیاں (ریلائنس،ووڈافون اور جیو)ہیں، کیا زمین موبائل ٹاورکے لیے دینا جائز ہے ؟ اس سے جو کرایہ ملتا ہے وہ آمدنی حرام ہے یا حلال؟
براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 15617701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:221-147/sd=3/1439
موبائل ٹاور والوں کو زمین کرایہ پر دینا جائز ہے اور اس کا کرایہ حلال ہے ۔