معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 155423
جواب نمبر: 15542301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 69-38/SN=2/1439
”فرقہ“ لغت میں مطلق جماعت اور گروہ کو کہتے ہیں، کسی متعین جماعت کو نہیں، متعین جماعت پر اس کا اطلاق یوں ہوتا ہے فرقہ بریلوی، فرقہ اہل حدیث وغیرہ۔
نوٹ: آپ کے سوال کا منشا کچھ اور ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں جو بھی کا م کرتا ہوں وہ پایہ تکمیل نہیں پہنچتا، كیا یہ جادو كی وجہ سے ہے؟
4247 مناظربیوی کا الگ گھر کا مطالبہ کرنا۔ بچوں کا نفقہ بچوں کے علاؤہ کسی اور جگہ استعمال کرنا
4589 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں مکانات کے کرایہ میں زر ضمانت لینے کا رواج ہے۔ ایک شخص 100000 زر ضمانت جمع کرتا ہے تو مکان کا کرایہ کم ہوتا ہے، جو مالک مکان مکان خالی کرتے وقت واپس دے گا۔ اگر زر ضمانت نہ دیا جائے تو کرایہ زیادہ رہتا ہے۔ کیا زر ضمانت جمع کرکے کم کرایہ میں مکان لے سکتے ہیں؟
3022 مناظرمیں ایک پرائیویٹ فیکٹری میں کام کرتاہوں ، اس میں ایک آدمی کا دایاں ہاتھ مشین میں آگیا جس کی وجہ سے اس کے ہاتھ کی چار انگلیاں کٹ گئیں، اس کے علاج پر جو بھی خرچ آیا وہ کمپنی نے برداشت کیا جو تقریبا 135000/ تھا۔ اب جب کہ وہ آدمی صحیح ہوگیا ہے تو وہ کمپنی سے اپناحق مانگ رہا ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ شریعت میں اس شخص کا کیا حق ہے؟ براہ کرم، احادیث کی روشنی میں بتائیں۔
1713 مناظر