معاملات >> دیگر معاملات
سوال نمبر: 147799
جواب نمبر: 14779901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 336-279/Sd=5/1438
جی ہاں! باقی دس سال کی پنشن مذکورہ بیوہ کے لیے لینا جائز تھا، یہ رقم سود میں شمار نہیں ہوگی، پنشن کی رقم تو شرعاً بیوی کی ملک ہوتی ہے کیونکہ یہ کمپنی یا حکومت کی طرف سے عطیہ ہوتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
دوست
کا قرض ذمہ میں ہے اور اس کا اتہ پتہ معلوم نہیں۔۔۔؟
میرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک گاؤں میں زراعت کے لیے ہم کھاد استعمال کرتے ہیں، یہاں کھاد منافع پر لی جاتی ہے، لیکن جو کھاد ۷۰۰/ روپئے کی ہے وہ ۸۰۰/ ۹۰۰روپئے میں ملے گی اور یہ چھ مہینے کے ادھار پر ہوگی۔ اگر اس کھاد والے نے کسی دکان کی سلپ دیدی کہ اس دکان سے جاکے لے لو تو میں نے وہاں جا کر کھاد لینے کے بجائے وہاں سے کھاد کے پیسے لے لیے توکیا میرے لیے یہ حلال یہ حرام ؟ کھاد کی قیمت بالکل فکس نہیں کی جاتی ، لیکن پوری مدت پہ پیسے دیتے وقت میں نے اگر کچھ پیسے کی کنسیشن کروا لی تو کیا وہ مرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ سود ہے تو براہ کرم، اس کا جواب دیں۔
1369 مناظرزید نے بکر سے کشتی کے لیے چھ لاکھ روپیہ
ادھار لیا او رکشتی خریدی۔ زید اب پابند ہے کہ سمندر میں سے جو مال لاتا ہے بکر کو
دے دے جس کی مارکیٹ کی قیمت ساٹھ روپیہ فی کلو ہے جب کہ بکر کو دیتا ہے پچاس روپیہ
فی کلو، کیوں کہ زید قرض دار ہے بکر کا۔ یہ دس روپیہ فی کلو سود ہے جو بکر لیتا ہے
زید سے صرف قرض کی بنیاد پر۔ لیکن اب زید کے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں کہ سود کی
لعنت سے بچنے کے لیے بکر کو سارا قرضہ دے دے اوراگر کشتی بھی بیچ دے تو کشتی کی قیمت
تقریباً چار لاکھ ہوگی۔ اب زید کے لیے کیا حکم ہے شریعت کی روشنی سے؟ (۲)اب اگر تھوڑا تھوڑا کرکے بکر کا سارا قرض
لوٹاتا ہے تو اب زید کشتی کا مالک بن جاتا ہے۔ اب سمندر میں سے جو مال لایا جاتا
ہے اس کے بارہ حصے کئے جاتے ہیں جس میں سے پانچ حصے زید (کشتی کا مالک، جن پر
مزدوں کا ان کی اپنی رضا مندی سے کوئی حق نہیں) کے ہوتے ہیں جب کہ باقی سات حصے
کشتی کے مزدوروں کو ملتے ہیں۔ ......
قبل ازوقت ایک نجی تعلیمی ادارے سے چھٹیوں کی تنخواہ لینااوراسے اپنا حق تصور کرنا؟
2093 مناظرہمارے
ہاں ایک تعلیمی ادارہ ہے ادارہ میں طلباء کو داخلے کی جو شراءط ہیں اس میں ایک شرط یہ ہے کہ
:جس طالب علم کو رعاءیتی فیس پر داخلہ دیا جاتا ہے اگر دورانِ تعلیم وہ کم از کم پچاس فیصد نمبر حاصل
کرتا رہے گااس کو رعاءیتی
فیس کی سہولت جاری رہے گی اگر پچاس فیصد سے کم نمبر حاصل کرے گاتو اس کو جتنی فیس کی رعایت
دی گءی ہےاس کا پچاس فیصد ادا کرنا ہوگا یعنی: اگر کل فیس سالانہ تیس ہزار روپے ہےاور طالب علم سے
رعایت کی گءی اور پندرہ
ہزار روپے سالانہ فیس دینا طے ہوا تو یہ پندرہ ہزار اس وقت تک ہیں جب تک وہ امتحانات میں
پچاس فیصد نمبر حاصل کرتا رہے اگر اس سے کم حاصل کءے تو پھر رعاءیت چونکہ پندرہ ہزار کی کی گءی تھی اب
اس پندرہ ہزار کا پچاس
فیصد یعنی ساڑہے سات ہزار اس کو فیس میں اور ادا کرنے ہونگے یعنی اب اس کو سالانہ پندرہ ہزار
کے بجاءے ساڑھے تءیس ہزار روپے ادا کرنے ہونگے ، کیا ایسا کرنا جاءز ہے ؟ اگر نہیں تو اس کا شرعا کوءی
متبادل ہو سکتا ہے ؟
مسألة المزارعة الأرض لزید ویعطیہا لعمر وللمزارعة بشرط أن یکون العمل والبذر ونفقة الزرع والحاصل یعنی ہذہ الأشیاء کلہا أنصافا أنصافا، ھل یجوز تلک الصورة؟ وما ھي صورة الجواز؟
1422 مناظرمیں ایک ہوٹل میں سرمایہ کاری کرنا چاہتاہوں۔ ہوٹل والے منافع میں ایک متعین رقم دیں گے یا چند مقررہ دنوں تک اہل و عیال کے ساتھ ہوٹل میں قیام کی صورت میں دیں گے۔ اس شرکت میں پانچ سال کی قید بھی ہے اس سے پہلے معاملہ ختم نہیں کرسکتے ہیں۔ کیا یہ شرکت جائز ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔
1213 مناظر