Q. اگر کوئی رشتہ دار یا دوست گروی کے گھر میں ہے تو کیا اس گھر میں جا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲)کوئی کچھ چیز کھانے کے لیے کہے اوراس کا مال حرام ہو تو کیا حکم ہے، اورمشکوک مال ہو تو کیا حکم ہے، اور اس مال کے بارے میں علم نہ ہو کہ حلال ہے یا حرام تو اس کا کیا حکم ہے؟ (۳)حرام اورمشکوک مال سے بچنے کے لیے جھوٹ بول کر بہانہ بناسکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر بہانے سے بھی نہ بچ سکیں اور کھا لیں، تو کیا حکم ہے؟