• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 11285

    عنوان:

     اگر کسی سے قرض لیا جائے درہم یا ڈالر میں تو کیا روپیہ میں تبدیل کرکے واپس کیا جاسکتاہے یا کہ اسی کرنسی میں واپس کرنا ہوگا جس میں لیا تھا؟

    سوال:

     اگر کسی سے قرض لیا جائے درہم یا ڈالر میں تو کیا روپیہ میں تبدیل کرکے واپس کیا جاسکتاہے یا کہ اسی کرنسی میں واپس کرنا ہوگا جس میں لیا تھا؟

    جواب نمبر: 11285

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 655=456/ھ

     

    جس قدر درہم یا ڈالر قرض لیے اسی قدر کی واپسی واجب ہے، دیگر کرنسی میں تبدیل کرکے واپس کرنے کا حکم یا واجب نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند