• معاملات >> دیگر معاملات

    سوال نمبر: 10453

    عنوان:

    میں دہلی میں گورنمنٹ نوکری میں ہوں میری آمدنی اتنی نہیں ہے کہ میں اپنا گھر خرید سکوں۔ کیا میں ہوم لون لے سکتا ہوں؟

    سوال:

    میں دہلی میں گورنمنٹ نوکری میں ہوں میری آمدنی اتنی نہیں ہے کہ میں اپنا گھر خرید سکوں۔ کیا میں ہوم لون لے سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 10453

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 85=83/ ل

     

    بینک سے آپ اس طرح معاملہ کریں کہ اولاً بینک وہ گھر خریدے اور اس کو جس قدر سود لینا ہو اس کو اصل قیمت میں شامل کرکے آپ کو فروخت کردے اور آپ قسط وار ادا کردیں۔ ہوم لون لے کر گھر خریدنا جائز نہیں۔ سودی قرض لینے پر قرآن وحدیث میں سخت وعید آئی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند