• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 61835

    عنوان: ایک شخص نے قسم کھائی کہ بھینس کا گوشت نہ کھاؤں گا اور اسی دن اس نے گائے کا گوشت کھا لیا تو کیا اب اسے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟اور قسم کی بھی وضاحت فرمائیں۔

    سوال: ایک شخص نے قسم کھائی کہ بھینس کا گوشت نہ کھاؤں گا اور اسی دن اس نے گائے کا گوشت کھا لیا تو کیا اب اسے قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا یا نہیں؟اور قسم کی بھی وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 61835

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1332-1315/H=1/1437-U وہ حانث نہ ہوا یعنی اُس کی قسم نہیں ٹوٹی کیونکہ اس نے بھینس کا گوشت نہیں کھایا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند