عنوان: میری قسم ٹوٹ گئی جو میں نے قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر کھائی تھی، اب کیا کروں؟بہت پریشان ہوں؟
براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ۔ دعا کی درخواست ہے۔
سوال: میری قسم ٹوٹ گئی جو میں نے قرآن کے اوپر ہاتھ رکھ کر کھائی تھی، اب کیا کروں؟بہت پریشان ہوں؟
براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں ۔ دعا کی درخواست ہے۔
جواب نمبر: 6037101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 834-822/N=10/1436-U
براہ کرم! قسم کے الفاظ لکھ کر سوال کریں، نیز جس چیز کی قسم کھائی تھی وہ بھی تحریر کریں۔