عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 603470
قسم كھانا كہ یہ کام ہوا تو اس طرح کروں گا
جواب نمبر: 603470
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 646-465/SN=08/1442
صورت مسئولہ میں اس پر پانچ ہزار روپئے راہِ خدا میں خرچ کرنا ضروری ہے، اگر ابھی استطاعت نہیں ہے تو آئندہ جب استطاعت ہو خرچ کردے، اگر یکمشت مشکل ہو تھوڑے تھوڑے خرچ کرے، جب پانچ ہزار پورے خرچ ہوجائیں گے تو ذمہ فارغ ہوجائے گا۔ ثم إن المعلّق فیہ تفصیل، فإن علّقہ بشرط یریدہ کأن قدم غائبی أو شفي مریضی یوفي وجوباً إن وجد الشرط الخ (درمختار مع رد المحتار، کتاب الأیمان: 5/521، مطبوعہ: مکتبہ زکریا، دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند