عنوان: میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟
سوال: میں نے کسی سے کہا کہ آپ کو میری قسم مجھے آج کہ بعد جان نہیں بولنا ، لیکن مجھے وہ قسم واپس لینا ہے ، ایسا ہوسکتاہے کیا ؟ کیا میری قسم منعقد ہوگئی کیا ؟ اگر ہوگئی تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟
جواب نمبر: 5273701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1028-819/B=7/1435-U
یہ قسم ہی نہ ہوئی، آپ کو کچھ نہیں کرنا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند