عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 42270
جواب نمبر: 4227031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1635-1635/M=12/1433 اس نے کیا حلف اٹھایا ہے اور کن الفاظ میں اس کی وضاحت کیجیے تو کفارہ کی بابت کچھ تحریر کیا جاسکتا ہے، اور اس باطل جماعت سے توبہ کرتے ہوئے مکمل علیحدگی اختیار کرلے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
گناہ نہ كرنے كا عہد كركے گناہ كربیٹھے تو كیا حكم ہے؟
8748 مناظرنود ان اطلع على حقيقة اشياء و احكامهم بالرجاء ان تعيني عليها كما هو الاتي: السوال: (1) ما هو النذر في الشرع؟ السوال: (2) كيف ينعقد "النذر؟ السوال: (3) ما هو حكم شرعي للنذر؟ شبهة:- اعتبر ان يقول رجل: اذا نجحت في الامتحان السنوي بفوز تفوق او اعلى فعلى ان اصوم ثلاثة ايام. او ان وصلت الى السكن بامن و سلام فعلى اطعام ثلاثة مساكين او كستوتهم. فهذا الامر و الكلام ليس مشابه لمقابلة من الله تعالى ؟ فما تقولون عنه؟ ارجو باعطاء رده بالتفصيل و لكم مني جزيل الشكر على حسن تعاونكم و الله ولي التوفيق
1849 مناظرنذر کے روزوں کے بدلے فدیہ دینا؟
7633 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ جو نذر اور منت کی نفل ہوتی ہے کیا اس کو عصر کے وقت میں عصر کی نماز سے پہلے پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟
2501 مناظرگناہ
و ناجائز چیز کی منت پوری نہیں کی جائے گی