عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 31044
جواب نمبر: 31044
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ل): 458=351-4/1432 مذکورہ جملہ کہنے سے قسم کا انعقاد نہیں ہوگا۔ وإن فعلہ فعلیہ غضبہ أو سخطہ أو لعنة اللہ أو ہو زان أو سارق أو شارب خمر أو آکل ربا لا یکون قسما لعدم التعارف(درمختار مع شامي: ۵/۴۹۶) مذکورہ بالا جملہ کہنے کے بعد اگر وہ شخص مستقبل میں وہ کام کرلیتا ہے تو اس پر قسم کا کفارہ نہیں ہوگا۔ البتہ قائل پر توبہ واستغفار ضروری ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند