عنوان: اللہ تعالی کو ایشور کے نام سے پکارنا کیسا ہے؟کیا کوئی مسلمان اللہ تعالی کے بجائے ایشور کے نام پر قسم کھا سکتاہے ؟؟کیا اللہ تعالی کو کسی بھی نام سے پکارا جاسکتاہے؟واضح رہے کہ ایشور کا لفظ ہندو بھگوان کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
سوال: اللہ تعالی کو ایشور کے نام سے پکارنا کیسا ہے؟کیا کوئی مسلمان اللہ تعالی کے بجائے ایشور کے نام پر قسم کھا سکتاہے ؟؟کیا اللہ تعالی کو کسی بھی نام سے پکارا جاسکتاہے؟واضح رہے کہ ایشور کا لفظ ہندو بھگوان کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
جواب نمبر: 2906001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م): 277=277-2/1432
اللہ تعالیٰ کو ایشور کے نام سے پکارنا یاایشور کے نام پر قسم کھانا مسلمان کے لیے درست نہیں، اللہ تعالیٰ کو اس کے ذاتی اور صفاتی نام سے ہی پکارا جاسکتاہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند