عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 27867
جواب نمبر: 2786701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ب): 2147=1743-1/1432
اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے دو معتبر گواہوں کی گواہی پیش کریں۔ ثبوت میں قسم نہیں کھائی جاتی، قسم تو انکار کرنے والے کے ذمہ ہے، انکار کرنے والا اپنے انکار کو زوردار بنانے کے لیے قسم کھاسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نود ان اطلع على حقيقة اشياء و احكامهم بالرجاء ان تعيني عليها كما هو الاتي: السوال: (1) ما هو النذر في الشرع؟ السوال: (2) كيف ينعقد "النذر؟ السوال: (3) ما هو حكم شرعي للنذر؟ شبهة:- اعتبر ان يقول رجل: اذا نجحت في الامتحان السنوي بفوز تفوق او اعلى فعلى ان اصوم ثلاثة ايام. او ان وصلت الى السكن بامن و سلام فعلى اطعام ثلاثة مساكين او كستوتهم. فهذا الامر و الكلام ليس مشابه لمقابلة من الله تعالى ؟ فما تقولون عنه؟ ارجو باعطاء رده بالتفصيل و لكم مني جزيل الشكر على حسن تعاونكم و الله ولي التوفيق
2102 مناظررقم کے ذریعہ کفارہ ادا کرنا؟
8978 مناظراللہ کے سوا کسی اور کی قسم کھانا جائز نہیں
8106 مناظرمیرے ایک دوست کی ماں نے یہ منت مانی کہ جب میرا لڑکا نوکری پاجائے گا تو میں اور میرا لڑکا اس کی تنخواہ سے عمرہ کرنے جائیں گے۔ اب حال یہ ہے کہ الحمد للہ اس کو نوکری مل گئی ہے، لیکن پھر بھی اس کے پاس عمرہ کے اخراجات برداشت کرنے کے لیے زیادہ پیسہ نہیں ہے۔ وہ کیا کرے؟ یا تو وہ تین یا چار مہینہ کی تنخواہ جمع کرے اس کے بعد یہ ممکن ہے یا وہ اپنے والد کے پیسہ سے عمرہ کرے؟ اور اگر میرا دوست اپنے بجائے اپنے والدین کو عمرہ پر بھیجنا چاہے تو کیا یہ درست ہے؟
4138 مناظرتراویح نہ پڑھانے كی قسم كھانا
7365 مناظرقسم توڑنے کا کیا کفارہ ہے؟ کیا اس کے لیے تین روزے لگاتار رکھے جائیں؟ اگر کوئی مجبوری کی وجہ سے دو روزہ رکھ لیا اور تیسرا نہیں رکھ پایا تو کیا پھر سے تین روزے رکھنے پڑیں گے یا پھر ایک ہی رکھیں گے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
20016 مناظركسی نے قسم كھائی كہ اگر گالی دی تو پانچ روزے ركھوں گا، وہ اگر كبھی گالی دیدے تو كیا حكم ہے؟
7576 مناظر