• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 19485

    عنوان:

    اگر قرآن کو ہاتھ میں لے کر کوئی قسم کھائی جائے اور وہ قسم توڑ دی تو گناہ سے کیسے بچیں؟

    سوال:

    اگر قرآن کو ہاتھ میں لے کر کوئی قسم کھائی جائے اور وہ قسم توڑ دی تو گناہ سے کیسے بچیں؟

    جواب نمبر: 19485

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 221=188-2/1431

    قرآن ہاتھ میں لے کر قسم کھانے سے شرعاً قسم ہوجاتی ہے، اور اس کے خلاف کرنے سے کفارہٴ قسم کی ادائیگی لازم ہوگی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند