• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 172675

    عنوان: قسم کھائی کہ میں اپنے دوست کے گھر نہیں جاؤں گا پھر چلا گیا تو مجھے اب كتنے روزے ركھنے ہوں گے؟

    سوال: میں نے قسم کھائی کہ میں اپنے دوست کے گھر نہیں جاؤں گا جب تک وہ میرے گھر نہ آئے۔ پھر میں نے یہ سونچ کر چلا گیا کہ کفارہ کے روزے رکھ لوں گا۔ میری عمر 28 برس ہے اور میں فی الحال بے روزگار ہوں۔۔۔ میرے والدین متوسط درجہ ہیں۔ میرا کفارہ کیا ہوگا ؟

    جواب نمبر: 172675

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1270-1097/B=12/1440

    صورت مذکورہ میں اگر آپ چلے گئے تو قسم ٹوٹ گئی اور اس کے کفارہ میں آپ کو مسلسل تین روزے رکھنے ہوں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند