عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 170743
جواب نمبر: 17074301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:827-734/sd=11/1440
نذر کا صدقہ وہی لوگ کھا سکتے ہیں، جو زکات اور صدقات واجبہ کے مستحق ہیں، نذر ماننے والے کے اصول و فروع( بیٹا، پوتا، والدین وغیرہ کے لیے) اور صاحب نصاب کے لیے اُس کا کھانا جائز نہیں ہے۔
وہو مصرف أیضاً لصدقة الفطر والکفارة والنذر وغیر ذٰلک من الصدقات الواجبة۔ (شامی: ۲۸۳/۳ط: زکریا دیوبند)۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کفارہ
کی رقم کیسے ادا کی جائے؟
ہوا یوں کہ ہمارے محلہ والوں نے مسجد بنانے کے بارے میں مشورہ شروع کیا، اسی دوران میری بیوی نے یہ نذر مانا کہ اگر اللہ نے مجھے حمل یعنی اولاد کی امید دے دی تو میں اپنا ایک زیور اسی مسجدکو دوں گی۔ اب اللہ کا شکر ہے کہ اسے حمل ہو گیا لیکن اس مسجد کا منصوبہ ختم ہوگیا یعنی اب وہ مسجد نہیں بن رہی ہے۔ اب میں اس زیور کا کیا کروں کہ ہماری یہ نذر پوری ہوجائے کیا اس کو کسی اور مسجد کو دے سکتے ہیں؟
2179 مناظرقسم كا كفارہ ادا كرنے كے بعد اگر دوبارہ وہی كام كرے تو كیا حكم ہے؟
7974 مناظر