• عبادات >> قسم و نذر

    سوال نمبر: 16764

    عنوان:

    میں نے اللہ کی قسم کھائی تھی کہ کسی چیز کو دو مہینہ تک نہیں کروں گا۔ کیا میں اس کو ایک مہینہ میں تبدیل کرسکتاہوں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں میں بہت پریشانی میں ہوں۔

    سوال:

    میں نے اللہ کی قسم کھائی تھی کہ کسی چیز کو دو مہینہ تک نہیں کروں گا۔ کیا میں اس کو ایک مہینہ میں تبدیل کرسکتاہوں؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں میں بہت پریشانی میں ہوں۔

    جواب نمبر: 16764

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل):1629=1293-10/1430

     

    قسم کھالینے کے بعد اس کو بدلا نہیں جاسکتا، اس لیے اگر آپ دو مہینے کے اندر قسم کھائی ہوئی چیز کو کرتے ہیں تو آپ کو قسم کا کفارہ دینا پڑے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند