عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 165650
جواب نمبر: 16565001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:104-148/sd=2/1440
جتنی بار قسم توڑی ہے ، اتنے ہی کفارے واجب ہوں گے ۔ وتعدد الکفارة لتعدد الیمین( در مختار ) اگر دس مسکینوں کو دو وقت کا کھانا کھلانے کی استطاعت نہیں ہے ، تو ایک قسم کے کفارے میں مسلسل تین روزے رکھنا ضروری ہے ، اگر روزے کی بھی استطاعت نہیں ہے ، تو توبہ استغفار کرتے رہیں اور جب بھی استطاعت ہوگی کفارہ ادا کرنا ضروری ہوگا۔ (وَإِنْ عَجَزَ عَنْہَا) کُلِّہَا (صَامَ ثَلَاثَةَ أَیَّامٍ وِلَاءً)( در مختار )
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
رپورٹ ٹھیک آئی تو سو رکعت نفل پڑھوں گا سے نذر منعقد ہوگی یا نہیں؟
5228 مناظرکیا ہر مہینہ تین دن روزوں کی نذر میں رمضان کے روزے مستثنی ہوں گے؟
9243 مناظرمیں اکیس سال کا ایک پاکستانی طالب علم ہوں۔ مجھے سن بلوغت سے ہی مشت زنی کی عادت تھی، اوراس سے پہلے میں یہ نہیں جانتاتھا کہ یہ گنا ہ ہے یا نہیں؟ لیکن کسی سے پوچھے بغیر میں نے ہاتھ میں قرآن شریف کا ایک پارہ لے کر عہد کیا کہ میں دوبارہ مشت زنی نہیں کروں گا اوراللہ سے معافی طلب کی، لیکن کچھ دنوں کے بعد میں شیطان اور نفس کے بہکاوے میں آگیااور مشت زنی کی۔ لیکن چند سالوں کے بعد میں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ مجھے اب رک جانا چاہیے اور اس کے بعد میں نے اپنے ہاتھ میں قرآن شریف اٹھایا اور اللہ سے عہدکیا کہ میں اب دوبارہ یہ نہیں کروں گا۔مشت زنی سے حاصل ہونے والی لذت بہت قوی اور شدید تھی اور میں نے دوبارہ مشت زنی کرنا شروع کیا۔ میں نے اپنی روحانی صحت کا بہت زیادہ نقصان کرلیا تھااوراب مجھے مشت زنی سے ضرور احتراز کرنا چاہیے۔ لیکن میں نے اس کو کرنا جاری رکھا۔ میں نے اپنے دل میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی کی مدد طلب کرنے کے لیے اور کسی گناہ سے بچنے کے لیے مجھے اس سے رک جانا چاہیے ، اور اپنے آپ سے کہا کہ مجھے ضرور دوبارہ قرآن شریف اٹھانا چاہیے اور اپنے آپ کو مشت زنی سے روک لینا چاہیے۔ اب میں پریشان ہوں کہ مجھے کیا کفارہ ادا کرنا ہوگا اور میں ابھی مالی اعتبارسے خود مختار نہیں ہوں، میں ایک طالب علم ہوں۔ اب میں اللہ سے پچھتاتا ہوں اور اس سے معافی چاہتاہوں۔ اس معاملہ میں میری رہنمائی فرماویں۔ یہ بہت اہم ہے۔
6570 مناظرنود ان اطلع على حقيقة اشياء و احكامهم بالرجاء ان تعيني عليها كما هو الاتي: السوال: (1) ما هو النذر في الشرع؟ السوال: (2) كيف ينعقد "النذر؟ السوال: (3) ما هو حكم شرعي للنذر؟ شبهة:- اعتبر ان يقول رجل: اذا نجحت في الامتحان السنوي بفوز تفوق او اعلى فعلى ان اصوم ثلاثة ايام. او ان وصلت الى السكن بامن و سلام فعلى اطعام ثلاثة مساكين او كستوتهم. فهذا الامر و الكلام ليس مشابه لمقابلة من الله تعالى ؟ فما تقولون عنه؟ ارجو باعطاء رده بالتفصيل و لكم مني جزيل الشكر على حسن تعاونكم و الله ولي التوفيق
1548 مناظر