عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 155351
جواب نمبر: 15535101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:88-62/sd=2/1439
تمھیں تمھارے سہاگ کی قسم ، اس جملہ سے قسم منعقد نہیں ہوتی؛ پس صورتِ مسئولہ میں کوئی قسم منعقد نہیں ہوئی،لہذا تعلق رکھنے میں کفارہ بھی واجب نہیں ہوگا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اگر کوئی اس طرح قسم کھائے ?مجھے اللہ کی قسم کہ کل ان شاء اللہ بارش ہوگی?۔ ایسی قسم کیسی ہے اور اگر بارش نہیں ہوئی تو کیا کفارہ دینا پڑے گا؟
206 مناظرمیری شادی کو تقریباً چھ سال گزر گئے تھے لیکن اولاد نہیں تھی۔ ایک دن میں نے ایسے دعا کی کہ: اگر اللہ مجھے بیٹا دے تو میں اسے دین کی تبلیغ یا دین کی خدمت کے لیے وقف کردوں گا۔ اب اللہ تعالی نے مجھے ایک بیٹاعطا فرمایا ہے۔ کیا یہ منت کی تعریف میں آتی ہے اور اس کی شرعی حیثیت ہے؟ اور اب میری ذمہ داری کیا بنتی ہے؟ تفصیل سے جوا ب دیں۔
228 مناظرمیں اگر یہ کہوں کہ قسم سے میں فلاں کام
نہیں کروں گا اور کر لیا تو کیا اس صورت میں بھی کفارہ ادا کرنا ہوگا؟ طریقہ
فرمادیں۔