عبادات >> قسم و نذر
سوال نمبر: 146715
جواب نمبر: 14671530-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 336-341/L=4/1438
صورت مسئولہ میں اسی دو رکعت کا اعادہ کرلینا کافی ہوگا چار رکعت پڑھنے کی ضرورت نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
تراویح نہ پڑھانے كی قسم كھانا
621 مناظرکیا فرماتے ہیں
علمائے دین شرع متین اس معاملہ کے بارے میں کہ ایک انسان اپنی سچائی کے متعلق قرآن
پاک کی قسم کھا سکتا ہے یا نہیں؟ کیوں کہ قرآن کی قسم کے بنا سچائی ثابت نہیں
ہوسکتی ہے؟ آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملہ کے بارے میں قرآن او رحدیث کی روشنی میں
جواب دیں ممنون ہوں گا۔
منت كے كھانے میں غیر مستحق كو كیسے شریك كیا جاسكتا ہے؟
652 مناظرزیورات کی ایک بحث کے دوران میری بیوی نے اللہ کی قسم کھائی کہ وہ کبھی بھی ان زیورات (سونا)کا استعمال نہیں کرے گی مستقبل میں جوکہ میں نے اس کے لیے خریدا ہے اور جو مستقبل میں اس کے لیے خریدوں گا۔ اور اگر وہ قسم کو توڑے گی تو وہ میری بہن بن جائے گی۔ اور حقیقی بھائی اور بہن کے ساتھ مکہ میں زنا کرنے جیسا ہوگا۔ اب اس کواس بات کا احساس ہوا ہے اوروہ اس کا کفارہ ادا کرنا چاہتی ہے اوپر مذکور قسم کے لیے۔ تو کیا وہ دوبارہ سونا زیورات پہننے کے قابل ہوجائے گی جو کہ میرے ذریعہ سے خریدے گئے ہیں؟
912 مناظریمین غموس میں صرف توبہ و استغفار کافی ہے
3023 مناظر