• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 9545

    عنوان:

    میں بہت جلد شادی کرنے والا ہوں۔مجھے معلوم کرنا ہے کہ ہم بستری کے آداب کیا ہیں اور کیسے کرتے ہیں پوری شریعت کے اعتبار سے؟ برائے کرم مجھے جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    میں بہت جلد شادی کرنے والا ہوں۔مجھے معلوم کرنا ہے کہ ہم بستری کے آداب کیا ہیں اور کیسے کرتے ہیں پوری شریعت کے اعتبار سے؟ برائے کرم مجھے جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 9545

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2484=2048/ ب

     

    ہم بستری کرنے سے پہلے اللّٰہُمَّ جَنّبنا وجنّب الشیطان ما رزقْتَنا پڑھنا احادیث میں وارد ہوا ہے، اور باقی چیز اپنے کسی دوست سے معلوم کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند