• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 9110

    عنوان:

    میرا گیاہ مہینہ پہلے نکاح ہوگیا ہے اوراب میری شادی اگلے مہینہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے کہ تجدید نکاح کرنا چاہیے یا نہیں؟ برائے کرم جلدی جواب دیں، میری شادی ہورہی ہے۔

    سوال:

    میرا گیاہ مہینہ پہلے نکاح ہوگیا ہے اوراب میری شادی اگلے مہینہ ہے۔ کیا یہ صحیح ہے کہ تجدید نکاح کرنا چاہیے یا نہیں؟ برائے کرم جلدی جواب دیں، میری شادی ہورہی ہے۔

    جواب نمبر: 9110

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 2068=1900/د

     

    نکاح پہلے ہوجائے، رخصتی بعد میں کچھ تاخیر سے ہو یہ بھی جائز ہے، رخصتی کے وقت دوبارہ تجدید نکاح کی ضرورت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند