• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 8955

    عنوان:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انسا ن مرد اورجنات عورت کے درمیان نکاح ممکن ہے اور جائز ہے یا کہ نہیں؟ اگر جائز ہے تو نکاح کیسے کیا جائے گا؟

    سوال:

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا انسا ن مرد اورجنات عورت کے درمیان نکاح ممکن ہے اور جائز ہے یا کہ نہیں؟ اگر جائز ہے تو نکاح کیسے کیا جائے گا؟

    جواب نمبر: 8955

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1143=1143/ م

    انسان مرد کا جنات عورت سے نکاح ناجائز ہے: کما في الشامي: في الأشباہ عن السراجیة: لا تجوز المناکحة بین بني آدم والجن وإنسان الماء لاختلاف الجنس الخ

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند