• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 8827

    عنوان:

    کیا سنی شیعہ کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے؟ نہیں کرسکتا ہے، یا کچھ امید ہے؟ شریعت کے مطابق تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    کیا سنی شیعہ کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے؟ نہیں کرسکتا ہے، یا کچھ امید ہے؟ شریعت کے مطابق تفصیل سے جواب عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 8827

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1091=1091/م

     

    جو غالی شیعہ ہیں جن کے عقائد کفر شرک تک پہنچے ہوئے ہیں، ان سے سنی کا نکاح نہیں ہوسکتا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند