• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 8180

    عنوان:

    میرا ایک لڑکا ہے اور اب میں ایک بیوہ سے شادی کرتا ہوں جس کی ایک لڑکی ہے ۔ کیا اس کی لڑکی اور میرا لڑکا ایک ساتھ شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    میرا ایک لڑکا ہے اور اب میں ایک بیوہ سے شادی کرتا ہوں جس کی ایک لڑکی ہے ۔ کیا اس کی لڑکی اور میرا لڑکا ایک ساتھ شادی کرسکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 8180

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1897=1578/ب

     

    جی ہاں بیوہ کی لڑکی جو پہلے شوہر سے ہے اس کی شادی اپنے لڑکے کے ساتھ کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند