معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 8112
کیا عورت کو اپنے شوہر کی خواہش کو جماع کے بجائے اس کے لیے مشت زنی کرکے پوری کرنا جائز ہے؟اوراسی طرح کیا شوہر اپنی بیوی کی خواہش کو پوری کرنے کے لیے اس کے لیے مشت زنی کرسکتا ہے؟ کیا میں ایام حیض میں اپنی بیوی کے لیے اوروہ میرے لیے مشت زنی کرسکتے ہیں؟

جواب نمبر: 8112
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1890/ب= 299/تب
یوں تو مشت زنی حرام ہے، لیکن اگر مجبوری میں یا زنا میں مبتلا ہونے کا اندیشہ ہو تو مشت زنی کرکے اپنی خواہش کو ختم کرسکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند