معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 6954
کیا میاں اور بیوی ننگے ہوکر کے صحبت کرسکتے ہیں؟ کیا شوہر بیوی کی شرمگاہ کو چھو سکتا ہے؟
کیا میاں اور بیوی ننگے ہوکر کے صحبت کرسکتے ہیں؟ کیا شوہر بیوی کی شرمگاہ کو چھو سکتا ہے؟
جواب نمبر: 695401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1759=1353/ ھ
(۱) مکروہ ہے۔
(۲) چھو سکتا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیاکسی غیرمسلم لڑکی سے اس کی مرضی پر جماع کرنا حرام ہے ؟ کیا اس گناہ کی بنیاد پر حد جاری ہوسکتی ہے؟ (۲) متعہ کیا ہے؟ شیعوں کے یہاں یہ کیوں جائز ہے؟
3876 مناظرمیں مندرجہ ذیل سوالوں کا جواب جاننا چاہتاہوں۔ (۱)ہمارے یہاں کے رواج کے مطابق جب شادی ہوتی ہے تو لڑکا او رلڑکی کے ماں باپ او ررشتہ دار لڑکا او رلڑکی کو دیکھ کر شادی کا رشتہ پکا کردیتے ہیں۔ نہ ہی لڑکی کو لڑکا دکھایا جاتا ہے او رنہ ہی لڑکا کو لڑکی اور نہ ہی بات کرائی جاتی ہے لیکن جب نکاح ہوتا ہے تو صرف لڑکی اور لڑکا کی مرضی پوچھی جاتی ہے۔ اب آپ بتائیں کہ ایسے حالات میں کہ دونوں نے نہ تو ایک دوسرے کو دیکھا او رنہ ہی بات کی کس بنیاد پر نکاح میں اپنی منظوری دیں جب کہ ان کو نکاح کے بعد تا عمر ساتھ رہنا ہے؟ یہ بھی بتائیں کیا اسلام میں شادی سے پہلے لڑکی اور لڑکا ایک دوسرے کو دیکھ کر بات کرسکتے ہیں کہ نہیں ، اگر ان کی شادی لگ رہی ہے ؟ (۲)نکاح میں جو لڑکی او رلڑکے کی مرضی پوچھی جاتی ہے تو کیا یہ صرف زبانی مرضی ہوتی ہے یا پھر دل سے بھی اقرار ہونا چاہیے؟(۳)کچھ ماں باپ اپنے لڑکا او رلڑکی کی ان کی مرضی کے خلاف ان پر دباؤ ڈال کر شادی کردیتے ہیں او رلڑکی لڑکا گھر کی عزت کی خاطر دل سے نہ چاہتے ہوئے بھی نکاح میں حامی بھر دیتے ہیں،تو کیا اس طرح زور زبردستی سے کرایا گیا نکاح درست ہوگا یا نہیں؟ اگر نہیں ہوگا تو اس کے ذمہ دار کون ہوں گے...
2979 مناظرجناب ماں کا دودھ لڑکی کو کتنے مہینہ اور لڑکے کو کتنے مہینہ پلا سکتے ہیں؟ لڑکی اگر چوبیس مہینے سے بھی زیادہ دودھ پی رہی ہے تو اس کا کیا مسئلہ ہے؟ لڑکی اب بھی ستائیس مہینہ کی ہونے کے بعد بھی دودھ مانگتی ہے، تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ برائے مہربانی ہمیں بتائیں۔ میں یہ بھی عرض کردینا چاہتا ہوں کہ ماں اس وقت آٹھ ماہ کی حاملہ ہے۔
25431 مناظرکیا شادی کا رشتہ طے کرنے کے لیے لڑکا لڑکی
کو دیکھ سکتاہے؟
مجھے تین لڑکیاں ہیں ایک کی عمر نو سال،
دوسری کی چار سال تیسرے کی چھ مہینہ ہے۔ میری تینوں لڑکیاں آپریشن سے ہوئی ہیں۔ اب
میری بیوی کو آپریشن ہو گیا ہے، ڈاکٹر نے کہا کہ اب یہ آگے ماں نہیں بن سکتی ہے۔
مجھے ایک وارث کی ضرورت ہے ،مجھے لڑکا چاہیے۔ میری عمر بتیس سال ہے۔ اب آپ مجھے
بتائیں کہ مجھے دوسری شادی کرنی چاہیے یا کسی کو گود لے لینا چاہیے؟
ایک
ہندو لڑکا ایک سنی مسلم لڑکی کو پسند کرتاہے۔ لڑکی بھی اس لڑکے کو چاہتی ہے اوراگر
وہ لڑکااسلام قبول کرتاہے تو وہ لڑکی اس لڑکے سے شادی کرنے پر تیار ہے۔لڑکی نے
لڑکے سے کہا کہ اس کو اب اسلام قبول کرنا ہوگا اور وہ اس سے پانچ سال کے بعد شادی
کرے گی جب وہ دونوں اپنی تعلیم مکمل کرلیں گے۔ لڑکا لڑکی کے ذریعہ سے لگائی گئی
شرط پر عمل کرنے کے لیے تیار ہے۔ لڑکی کے والدین اس تجویز سے متفق نہیں ہیں ، ان
کا نظریہ لڑکے کے بارے میں یہ ہے کہ وہ صرف اس لڑکی کی محبت کی وجہ سے اسلام قبول
کررہا ہے اللہ کی خاطر نہیں، اس لیے وہ لوگ اس کے قبول اسلام کو ........
میں ایک بہت ہی اہم مسئلہ کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ دراصل میں پاکستان کا رہنے والا ہوں اور گزشتہ تین سال سے عرب امارات میں رہتا ہوں اور یہیں کام کرتاہوں۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ دیوبند (اہل سنت) اور دوسرے ائمہ اربعہ کی مثال و نمونہ ?مسیار?کے بارے میں کیا ہے، جو کہ ایک طرح کی عارضی شاد ی ہوتی ہے؟ کیا موجودہ وقت میں یہ جائز ہے؟ اس کی کیا ذمہ داریاں اور شرطیں کیا ہیں؟ کیا کوئی شادی شدہ شخص یا عورت اس کو کرسکتی ہے؟ اگر یہ حرام ہے تو پھر شادی شدہ مردکے لیے دوسرا راستہ کیا ہے؟ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ان دنوں ایک بیوی سے زیادہ رکھنا بہت مشکل ہے مالی اور معاشرتی مسائل کی وجہ سے لیکن اگر جنسی خواہش کی تکمیل نہیں ہوپاتی ہے ایک بیوی سے یا مرد اپنی جنسی زندگی سے بھرپور لطف اندوز نہیں ہوپارہا ہے اور پاگل ہوا جارہا ہے تو کیا کوئی دوسرا راستہ ہے؟
جس طرح سے اسلامک بینکنگ کی مثال ہے:مفتی تقی عثمانی صاحب، دارالعلوم کراچی، پاکستان، کا یہ کہنا ہے کہ اسلامک بینکنگ سود پر مبنی بینکنگ کا ایک متبادل ہے لیکن اگر آپ تقوی رکھتے ہیں اور آپ اس سے بچ سکتے ہیں تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔لیکن اگرآپ نہیں بچ سکتے ہیں تواس صورت میں اسلامی بینکنگ پر عمل کریں جو کہ سود پر .....
6168 مناظر