• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 69388

    عنوان: بغیر نکاح کے لڑکا پیدا ہونا !

    سوال: حضرت! اگر بغیر نکاح کے دو لوگ ساتھ رہیں اور اس کے نتیجے میں بچہ پیدا ہوجائے اور آگے نکاح کی کوئی صورت نہ بنے تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

    جواب نمبر: 69388

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1194-1118/B=12/1437

    ان دو لوگوں کو علیحدہ کردیا جائے، کیونکہ یہ مسلسل زنا کاری اور حرام کاری ہورہی ہے۔ وہ بچہ غیر صحیح النسب رہے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند