• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 691

    عنوان:

    اگر لڑکا اور لڑکی کی منگنی ہوچکی ہو، تو کیا وہ دونوں بات چیت کرسکتے ہیں؟

    سوال:

    اگر لڑکا اور لڑکی کی منگنی ہوچکی ہو، تو کیا وہ دونوں بات چیت کرسکتے ہیں؟

    والسلام

    جواب نمبر: 691

    بسم الله الرحمن الرحيم

    (فتوى: 589/ج=589/ج)

     

    منگنی وعدہ ہے نکاح نہیں ہے اس لیے ابھی دونوں میاں بیوی کے حکم میں نہیں ہو ئے ہیں، ابھی اس سے احتراز ہی ضروری ہے۔ عقل کاتقاضہ بھی یہی ہے، شرع کا حکم بھی یہی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند