• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 67048

    عنوان: میرے نکاح کے وقت مولوی صاحب نے صرف ایک بار قبول ہے کرایا، کیا ایک بار کافی ہے؟ یا تین بار پوچھنا ضروری ہے؟

    سوال: نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایک مرتبہ ایجاب و قبول کافی ہے

    جواب نمبر: 67048

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 824-929/L=8/1437 نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایک مرتبہ ایجاب و قبول کافی ہے تین بار ایجاب و قبول ضروری نہیں ؛ بلکہ اس کو لازم سمجھنا غلط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند