• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 66694

    عنوان: اگر کوئی لڑکی ماہواری یعنی ناپاکی کی حالت میں ہے اور اس کا نکاح پڑھا جاتاہے تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟

    سوال: اگر کوئی لڑکی ماہواری یعنی ناپاکی کی حالت میں ہے اور اس کا نکاح پڑھا جاتاہے تو کیا یہ نکاح جائز ہے؟

    جواب نمبر: 66694

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 960-960/M=10/1437 جواز نکاح کے لیے طہارت لازم نہیں ہے ناپاکی کی حالت میں بھی نکاح درست ہوجاتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند