• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 66038

    عنوان: جس عورت کا صرف ایک بار دودھ پیا ہو، اس کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: جس عورت کا صرف ایک بار دودھ پیا ہو، اس کی بہن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 66038

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 977-998/L=9/1437 اگر کسی نے مدت رضاعت میں کسی عورت کا دودھ ایک مرتبہ بھی پی لیا تو اس کے بہن سے نکاح کرنا جائز نہیں وہ رضاعی خالہ ہوگی اور رضاعی خالہ سے مثل نسبی خالہ کے نکاح کرنا حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند