• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 65494

    عنوان: نانی محرمات ابدیہ میں سے ہیں یا نہیں؟

    سوال: نانی محرمات ابدیہ میں سے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 65494

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 602-602/Sd=7/1437 جی ہاں! نانی محرمات ابدیہ میں سے ہیں۔ وتحرم علیہ جداتہ من قبل أبیہ وأمہ، وإن علون بدلالة النص․ (بدائع الصنائع/ المحرمات بالقرابة، ۲/ ۵۳۰، زکریا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند