• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 64848

    عنوان: کیا چاچا (ابا کے کے بڑے بھائی) کی لڑکی سے نکاح کرسكتے ہیں؟

    سوال: کیا چاچا (ابا کے کے بڑے بھائی) کی لڑکی سے نکاح کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 64848

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 553-553/M=6/1437 چچا کی لڑکی یعنی چچا زاد بہن سے نکاح جائز ہے، بشرطیکہ جواز سے مانع کوئی امر مثلاً حرمت رضاعت وغیرہ کا رشتہ نہ ہو، لقولہ تعالی: وأحلّ لکم ما ورآءَ ذٰلکم․ الآیة (النساء)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند