• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 64846

    عنوان: اگر کوئی شخص اپنی بھابھی سے زنا کرے تو کیا اس شخص کے بھیا اور بھابھی کا نکاح باقی رہے گا یاٹوٹ جائے گا؟

    سوال: اگر کوئی شخص اپنی بھابھی سے زنا کرے تو کیا اس شخص کے بھیا اور بھابھی کا نکاح باقی رہے گا یاٹوٹ جائے گا؟

    جواب نمبر: 64846

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 562-5-625/M=6/1437 بھابھی سے زنا ہوجائے تو اس سے بھائی اور بھابھی کا نکاح تو نہیں ٹوٹے گا، دونوں کا نکاح بدستور باقی رہے گا، لیکن دیوار اور بھابھی کو اس گناہ عظیم سے توبہ استغفار لازم ہے اور (دیور، بھابھی) دونوں کو ایک دوسرے سے سخت پردہ واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند