معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 64265
جواب نمبر: 6426528-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 268-268/Sd=5/1437 جی ہاں! نانی کی بہن بھی محرمات ابدیہ میں سے ہے۔ قال ابن عابدین: ولا یحل تزوج أخت أم الأم۔۔۔۔( منحة الخالق علی البحر الرائق:۳/۱۶۵، کتاب النکاح، ط: زکریا، دیوبند، وکذا في رد المحتار:۴/۹۹، کتاب النکاح، فصل في المحرمات، ط: زکریا، وفتاوی قاضیخان: ۱/۲۱۸، کتاب النکاح، باب المحرمات، زکریا، جدید ) ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑکی کتنے برس تک بالغ ہوتی ہے، اورکتنے برس میں شادی کرسکتی ہے؟
2775 مناظررضاعی ماں کی نواسی سے بیٹے کا نکاح
10523 مناظرکیا ایسے شخص کے لیے شادی کرنا جائز ہے جو مباشرت کی صلاحیت نہ رکھتا ہو اوراس کے بارے میں اسے شادی پہلے اپنی اس کمزروی کے بارے میں معلوم ہو۔کیا نامرد کا شادی کرنا جائز ہے؟
5451 مناظر