• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 63223

    عنوان: ایک صاحب اپنی بیوی کو طلاق دیکر سگی سالی سے نکاح کرے تو کیایہ جائزہے ؟

    سوال: ایک صاحب اپنی بیوی کو طلاق دیکر سگی سالی سے نکاح کرے تو کیایہ جائزہے ؟

    جواب نمبر: 63223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 263-263/B=3/1437-U شرعی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے پھر طلاق کے بعد جب عدت گذرجائے تو اس کے بعد بیوی کی سگی بہن کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند