معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 62931
جواب نمبر: 6293127-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 194-171/Sn=3/1437-U جی ہاں! آپ مذکور فی السوال خالہ کی لڑکی سے نکاح کرسکتے ہیں۔ وتحلّ أخت أخیہ رضاعًا یصح اتصالہ بالمضاف کأن یکون لہ أخ نسبي لہ أخت رضاعیة وبالمضاف إلیہ کأن یکون لأخیہ رضاعًا أخت نسبًا الخ (درمختار مع الشامي: ۴/ ۴۱۰، ط: زکریا)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
شیعہ حضرات ان بزرگوں کو امام خاص عقیدوں کے ساتھ مانتے ہیں۔ مثلاً
انھیں وہ انبیاء کی طرح معصوم مانتے ہیں، ان کی اطاعت کرنا فرض
مانتے ہیں، جو شخص ان کی اطاعت نہ کرے اسے مومن نہیں گردانتے ہیں، ان
اماموں کے پاس اللہ کی طرف سے نئی کتاب اور
نئی
شریعت دی گئی ہے، انھیں حضرت سلیمان علیہ السلام کی انگوٹھی اور حضرت موسیٰ علیہ السلام کا عصا ملا ہے، جس حلال
کو چاہیں حرام کردیں اور جس حرام کو چاہیں حلال بنائیں۔ اس لیے
ہمارے لے امام علی، امام حسن اور امام حسین کہنا جائز نہیں۔ شیعہ اپنے
عقائد باطلہ کی وجہ سے جو ان کی کتابوں میں ملتے ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج
ہیں، ان کے عقائد نصوص قطیعہ کے خلاف ہیں۔ مثلاً وہ حضرت علی کے خدا ہونے
کے قائل ہیں۔ قرآن کے محرف ہونے کے قائل ہیں۔ حضرت جبرئیل کو خائن
مانتے ہیں کہ وحی اللہ نے انھیں دیکر حضرت
علی
رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا تھا، مگر وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے آئے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
کو زانیہ مانتے ہیں۔ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی صحابیت کے منکر
ہیں.
میں اپنی زندگی میں کبھی ان عقائد کا حامل
نہیں رہا۔ برائے مہربانی میرے سوال (آئی ڈی 13536) کا جواب اس میرے عقیدے کو مدنظر
رکھتے ہوئے دیجیے۔
بچے کی کسی حرکت کی وجہ سے اگر ماں کو شہوت پیدا ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
6934 مناظرکیا
شادی ہونے کے بعد نتھنی پہننا ضروری ہے؟ (۲)کیا
شادی کرنے کے بعد نام کا آخری جز (خاندانی نام) تبدیل کرنا ضروری ہے؟ (۳)کیا اسلام میں خون کا عطیہ دینا درست ہے؟ (۴)کیا اسلام میں آن لائن قرآن پڑھنا جائز ہے؟
تبلیغی
جماعت والے کہتے ہیں کہ اس راستہ میں نکلو گے تو ایک نماز پڑھنے پر سات لاکھ
نمازوں کا ثواب ملے گا ،اور مسجد نبوی میں پڑھو گے تو ستر ہزار نمازوں کا ثواب ملے
گا۔ کیا ان کی یہ بات صحیح ہے؟ (۲)اگر
کسی نے زناکاری کی اور اس سے اولاد پیدا ہوئی تو یہ اولاد حرام کی ہوئی اورجب اس
اولاد کی شادی ہوگی تو جب ان سے اولاد یں ہوں گی اور ان کی شادی ہوتی رہے گی تو کیا
وہ بھی حرام کی اولاد کہلائیں گی چاہے وہ اولاد لڑکی ہویا لڑکا؟
مسلم گھرانے میں اگر شوہر بیرون ملک رہتا ہے اوربیوی گھر پر رہتی ہے۔اور کوئی انفرادی مرد رشتہ دار اس کی غیر موجودگی میں اس کے گھر میں آتا ہے۔ اور اس کے بعد شوہر بیوی کوہدایت دیتا ہے کہ میری غیر موجودگی میں گھر کے اندر کسی انفرادی شخص کے داخلہ کی اجازت نہیں ہے، اور بیوی بہت سالوں سے اس کی فرمانبرداری نہیں کررہی ہے۔اس صورت میں شوہر کو کس طرح کا ایکشن لینا چاہیے؟ جب شوہر بار بار وارننگ دے رہا ہے اس کے بعد بھی بیوی شوہر سے سوال کررہی ہے کہ کیا تم نے کچھ اپنی آنکھوں سے غلط دیکھا ہے؟ کیا یہ جواب درست ہے؟ اس صورت حال میں شوہر ایکشن لینے کا کیا اسلامی حق رکھتا ہے، جو کہ اسلام میں جائز ہو؟
3748 مناظرجس لڑکی کے لیے استخارہ کیا گیا اس کے علاوہ کسی دوسری لڑکی سے نکاح کرنا؟
3512 مناظررضاعت
کا ثبوت، ہوس زیادہ ہو تو؟