• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 62476

    عنوان: عزل کرنے کا کونسا طریقہ صحیح ہے جواب مرحمت فرمائیں۔

    سوال: عزل کرنے کا کونسا طریقہ صحیح ہے جواب مرحمت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 62476

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 299-299/B=4/1437-U صحیح اور مفتی بہ قول یہ ہے کہ بلاعذر عزل نہ کرنا چاہیے، باقی اللہ تعالیٰ کو جس قدر مخلوق پیدا کرنی ہے وہ کرکے رہے گا، ہمارے آپ کے عزل کرنے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، ہاں بعض حالات میں کنڈوم وغیرہ استعمال کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند