• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 62168

    عنوان: کیا دو شخص آپس میں ایک دوسرے کی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

    سوال: کیا دو شخص آپس میں ایک دوسرے کی بہن سے نکاح کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 62168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 27-27/Sd=1/1437-U جی ہاں! کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند