معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 6199
کیا کوئی حنفی مسلم کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟
کیا کوئی حنفی مسلم کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب نمبر: 619901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1045=1241/ ب
کسی حنفی صحیح العقائد مسلم کا کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرنا ازروئے شرع ناجائز و حرام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حالت حیض میں نکاح کرنا—— غیر شادی شدہ عورت کا بچے کو دودھ پلانا؟
4098 مناظرجلد ہی میری شادی ہورہی ہے۔ لڑکی والوں سے کہہ دیا گیا ہے ، لیکن وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مجھے کم از کم نارمل جہیز لینا ہی پڑے گا، جیسے ، بیڈ، الماری وغیرہ۔ میں کچھ بھی نہیں چا ہتا ہوں، میں تذبذب میں ہوں کہ کیا کروں؟ کیا ان سامانوں کو لینا گناہ ہوگا؟ اگر ہاں!تو براہ کرم، میری مدد کریں۔
2467 مناظرٹیلیفون پر نکاح کس طرح کیا جاسکتا ہے؟
2796 مناظر