• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 61729

    عنوان: جواز سے مانع کوئی امر مثلاً رضاعت وغیرہ کا رشتہ؟

    سوال: جواز سے مانع کوئی امر مثلاً رضاعت وغیرہ کا رشتہ؟

    جواب نمبر: 61729

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 65-65/Sd=2/1437-U اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے لیے جس طرح اپنے محرم عورتوں سے نکاح کرنا نا جائز نہیں ہے، اسی طرح بعض رضاعی عورتوں سے بھی نکاح ناجائز ہے، اس لیے نکاح سے پہلے اس حوالے سے بھی تحقیق کر لینی چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند