• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 61480

    عنوان: حالت حیض میں بیوی كے مقعد میں انگلی ڈالنا

    سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بیوی اگر حالت حیض میں ہو اور اس کا شوہر شہوت کی شدت میں اس کے مقعد میں انگلی ڈال دے اور ایسا مسلسل کرنے لگے تو ایسے عمل کو کیا کہیں گے؟ حرام یا مکروہ ؟

    جواب نمبر: 61480

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 780-780/Sd=1/1437-U یہ عمل خلافِ فطرت اور مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند