• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 61464

    عنوان: کیا پھوپھا کے لڑکی کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟ یعنی لڑکا کے ابو لڑکی کے ماں کے سگے ماموں ہوں؟

    سوال: کیا پھوپھا کے لڑکی کی لڑکی سے شادی ہوسکتی ہے؟ یعنی لڑکا کے ابو لڑکی کے ماں کے سگے ماموں ہوں؟

    جواب نمبر: 61464

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 695-695/Sd=11/1436-U جی ہاں! پھوپھا کی لڑکی کی لڑ کی سے شادی جائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند