• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 61205

    عنوان: کیا چچا زاد پھوپھی سے نکاح کرنا درست ہے؟

    سوال: کیا چچا زاد پھوپھی سے نکاح کرنا درست ہے؟

    جواب نمبر: 61205

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1219-1219/M=1/1437-U باپ حقیقی بہن، علاتی بہن اور اخیافی بہن، ان تینوں سے نکاح حرام ہے یعنی تینوں قسم کی پھوپھیوں سے نکاح نہیں ہوسکتا، آپ کی مراد چچازاد پھوپھی سے کیا ہے؟ واضح نہیں۔ حُرِّمَتْ عَلَیْکُمْ أُمَّہَاتُکُمْ وَبَنَاتُکُمْ وَأَخَوَاتُکُمْ وَعَمَّاتُکُمْ إلخ (نساء آیت: ۲۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند