معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 609043
حضرت آدم علیہ السلام کا نکاح کس نے پڑھایا؟
حضرت آدم علیہ السلام کا نکاح کس نے پڑھایا؟
جواب نمبر: 60904328-Jan-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:368-215/D-Mulhaqa=6/1443
اس بارے میں قرآن و حدیث میں کوئی تصریح نہیں ملتی ۔ نوٹ :ایسے سوالات کرنے چاہییں جن کاتعلق کسی عقیدہ یا عمل سے ہو۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہم اپنی لڑکی کا نکاح اوررخصتی سنت کے مطابق کرنا چاہتے ہیں ۔ توکیا ہم نکاح کی دعوت کرسکتے ہیں اور کتنے آدمیوں کو دعوت میں بلا سکتے ہیں؟
1903 مناظردولہا
جہیز لینے سے منع کرتا ہے
کیا آج کل جواپنے آپ کو سنی کہتے ہیں ان سے نکاح کرنا جائز ہے ؟
1813 مناظرکیا کوئی حنفی مسلم کسی شیعہ لڑکی سے نکاح کرسکتا ہے؟
2272 مناظرکیا نیٹ پر نکاح کرنا درست ہے؟