• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 603521

    عنوان:

    كیا 18 سالہ لڑكی سے زبردستی نكاح ہوسكتا ہے؟

    سوال:

    حضرات کیا ذبردستی کا نکاح ہو سکتا ہے جب لڑکی نبالغ ہو جو آج 18 سال کی ہو؟

    جواب نمبر: 603521

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 667-431/SN=07/1442

     اٹھارہ سالہ لڑکی شرعاً بالغہ ہوتی ہے اور بالغہ کا نکاح اس کی رضامندی کے بغیر جائز نہیں ہے؛ باقی جو واقعہ پیش آیا ہے، اس کی تفصیل لکھنے پر مزید کچھ عرض کیا جاسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند