• معاشرت >> نکاح

    سوال نمبر: 603304

    عنوان:

    كیا ساس كی باتوں كو یاد كركے مشت زنی كرنے سے نكاح ٹوٹ جاتا ہے؟

    سوال:

    ساس کی تعریف کرنے پر خوش ہونا اور بعد میں ان باتوں کو یاد کر کے مشت زنی کرنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے ؟

    جواب نمبر: 603304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:586-400/sd=7/1442

     صورت مسئولہ میں نکاح نہیں ٹوٹے گا؛ البتہ مشت زنی کرنا سخت گناہ ہے، جس پر توبہ استغفار ضروری ہے۔

    والشہوة تعتبر عند المس والنظر الخ (الفتاوی الہندیة: ۳۰۳/۱، بیروت)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند