معاشرت >> نکاح
سوال نمبر: 602
سنت کے مطابق شادی کرنے کا طریقہ بتائیں
ان شاء اللہ، مستقبل قریب ہی میں میری شادی ہونے والی ہے۔ میں شادی سے قبل اور بعد کی جملہ سنتیں جاننا چاہتا ہوں۔
والسلام
جواب نمبر: 60212-Sep-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 363/ن=339/ن)
شادی کا سنت طریقہ جاننے کے لیے اور شادی کے بعد کی زندگی شریعت کے مطابق گزارنے کے لیے آپ حضرت تھانوی ?رحمة الله عليه- کی کتاب *اسلامی شادی* کا مطالعہ فرمائیں شادی سے قبل اور بعد کی جملہ سنتیں اس رقعہ میں تحریر نہیں کی جاسکتی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فلم سازی کی کمائی حلال ہے یا حرام؟
اگر نکاح کی گنجائش نہ ہو اور روزہ ركھنا بھی مضر ہو تو کیا کریں؟
2864 مناظرکیا اسلام میں سنی لڑکی کو شیعہ لڑکے کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے؟ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
2671 مناظربیماری چھپاكر كیے گئے نكاح كا حكم
4922 مناظرمیری
بیوی چار ماہ کی حاملہ ہے۔ کیا میں اس کے ساتھ صحبت کرسکتاہوں؟ایک شخص کہہ رہا تھا
کہ اگر تم اپنی حاملہ بیوی کے ساتھ جماع کرو گے جس کو تین ماہ کا حمل ہے تو یہ
تمہارے لیے حرام ہوگا۔ کیا یہ سچ ہے؟
بھائی کی سوتیلی بیٹی سے نکاح
6060 مناظرنئی
بیوی کو گھر لانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟ کیا اس کے پاؤں دھوکر گھر میں ڈال سکتے
ہیں؟
ایک
لڑکی ہے جو کہ گورنمنٹ اسکول میں ٹیچر ہے اس کی شادی کی میرے ساتھ پیشکش ہے ۔میں
ایک گورنمنٹ کمپنی میں بطور اکاؤنٹ آفیسر کے کام کررہا ہوں۔میں یہ معلوم کرنا
چاہتاہوں کہ کیا اس صورت میں جب کہ میں کما رہا ہوں وہ لڑکی اپنی نوکری جاری رکھ
سکتی ہے؟ میں نے پورے طور پر اس لڑکی سے شادی کرنے سے منع کردیا کیوں کہ وہ اپنی
نوکری چھوڑنا نہیں چاہتی ہے۔ برائے کرم مجھ کواسلام کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ
صحیح فیصلہ ہے یا نہیں؟
میرے
گزشتہ دو سال سے ایک عورت کے ساتھ ناجائز تعلقات ہیں جس کا نام فاطمہ ہے ۔ اس کی
عمر تیس سال ہے وہ مطلقہ ہے اور پاکدامن نہیں ہے۔ ہم نے ماضی میں جنسی تعلقات قائم
کئے ہیں۔ جب اس کے والد نے اس کے اوپر کسی او ر سے شادی کرنے کا دباؤ بنایا تو اس
نے اپنے والد اور بڑے بھائی سے کہا کہ وہ میرے نکاح میں ہے۔چند دنوں کے بعد اس نے
دوبارہ اس بارے میں مجھے اطلاع کرکے اور میرے ساتھ بات چیت کرکے اپنے والد اور بڑے
بھائی کی موجودگی میں اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے اپنے آپ کو 1532/گرام چاندی
مہر کے بدلہ میں عبداللہ کے نکاح میں دیا ہے۔ اس کے والد نے کہا کہ بہتر ہے۔ یہ
روپیہ میں کتنا بنتا ہے؟ اور اس کے بھائی نے کہا بہتر ہے لیکن تم کو ہمیں بھی اس میں
شامل کرنا چاہیے تھا۔ میں نے بھی اپنے دو دوستوں کی موجودگی میں اعتراف کیا کہ میں
نے فاطمہ کو اپنے نکاح میں 1532گرام چاندی کے مہر کے عوض قبول کیا ہے۔ اوپر جو کچھ
میں نے لکھا ہے یہ میرے علم کے مطابق حرف بحرف ہے اور جوکچھ واقع ہوا اس کی صحیح
تفصیل ہے۔ برائے کرم مجھے شریعت کی روشنی میں بتائیں کہ کیا یہ نکاح درست ہے؟ میں
اس کو اس لیے نہیں پوچھ رہا ہوں کہ مجھے اس کا کہیں ثبوت پیش کرنا ہے۔ کیا اللہ رب
العزت کی نظر میں ہم میاں اور بیوی ہیں یا ہم اس وقت بھی زنا کا ارتکاب کررہے ہیں؟